تبادلۂ خیال:قطب شاہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جناب عون قطب شاہ العلوی العباسی البغدادی الهندی کے دو پسر ہمراہ تھے۔ گل شاہ محمد کندلان اور عبداللہ گورڑا ۔ ان دو بزرگوں کی اولاد وادی سون اور کلر کہار تک موجود ہے۔ اور ان کے مبسوط شجرہ نسب بھی موجود ہیں۔ محمد کندلان کی اولاد گل شاہی اور عبداللہ گورڑا کی اولاد گورڑا اعوان ہیں۔