تبادلۂ خیال:قلعہ ستار شاہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف[ترمیم]

قلعہ ستار شاہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع شیخوپورمیں واقع ہے، قلعہ ستارشاہ سادات کا معروف گاؤں ہے اور عزاداری امام حسین علیہ السلام ام کے حوالے سے بین الاقوامی شہرت کا حامل ہے۔ بخاری سادات کے بزرگ سید ستار شاہ تقریبا چار صدی قبل اپنے اہل وعیال سمیت یہاں آ کر آباد ہوئے اور تبلیغ اسلام کا سلسلہ جاری کیا ، انگریز داور میں یہاں ریلوے اسٹیشن قائم کیا گیا ، تقریبا 300 سال قبل بزرگ سید پیر شاہ صاحب نے نے باقاعدہ مجالس کا انعقاد شروع کیا ، بزرگ سید نذیر علی شاہ سفید پوش علاقہ، آنریری مجسٹریٹ، اور ذیلدار رہے، قیام پاکستان کے بعد سادات قلعہ ستار شاہ نے نے عملی سیاست میں حصہ لیا سید منظور حسین شاہ، ایم ایل اے منتخب ہوئے بعدازاں ایم پی اے اور چیئرمین ڈسٹرکٹ بورڈ شیخوپورہ ر ہے، بعد ازاں سید علی عباس بخاری گل آغا دو مرتبہ ایم پی رہے ، سادات قلعہ ستارشاہ خاندانی شرافت اور مذہبی و روحانی لگاؤ کی بنا پر منفرد مقام رکھتے ہیں، موجودہ سادات قلعہ ستارشاہ میں چند افراد کے نام مندرجہ ذیل ہیں سید مقرب حسین شاہ ، سید مدثر حسین شاہ، سید نذیر عباس بخاری، سید شبیر عباس بخاری ، سید علی عباس بخاری، سید سید حسن عباس بخاری، سید اقدس علی بخاری، سید امجد علی بخاری، سید ساجد علی بخاری، سید زاہد علی بخاری، سید زاہد اکبر بخاری، سید قلب عباس بخاری، سید فضل عباس بخاری، سید مرید عباس بخاری، سید صارم جرار بخاری، سید حسنین بخاری، سیدزعیم عباس بخاری، سید علی مہدی بخاری ، سید محمد تقی بخاری ، سید علی نقی بخاری، اولاد حضرت سید موج دریا بخاری قلعہ ستارشاہ سید شبیر حسین بخاری، سید ابرار حسین بخاری، سید ظفر مہدی بخاری، سید عقیل عباس بخاری، سید فرخ عباس بخاری، سید محمد بخاری، سید علی اکبر بخاری ۔ Syed Zaeem Abbas Bokhari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29، 8 جون 2019ء (م ع و)