تبادلۂ خیال:لات (قدیم عرب بت)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بت یا خدا؟[ترمیم]

لات قدیم عرب کے خداؤں میں سے ایک خدا تھا، مضمون کا ابتدائی جملہ تبدیل کیا جانا چاہئے۔ لات نامی ایک خدا تھا جس کی اہل عرب پرستش کیا کرتے تھے۔ اس خدا کے بہت سے بت مختلف قبیلوں کے معبود ہوا کرتے تھے۔ اور اہل مکہ کے بہت سے بتوں میں جو انہوں نے بیت اللّٰہ میں آویزاں کر رکھے تھے، ان میں سے ایک کا نام لات تھا۔ Moughera (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:43، 12 دسمبر 2019ء (م ع و)