تبادلۂ خیال:لاہور میٹرو بس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تبصرہ 11 فروری 2013[ترمیم]

Dear Sir what is bus fare what is the minimum fare,what is the maximum fare? is there any Card/Pass system for passenger Monthly Card System for passenger 62.150.62.8 10:18, 11 فروری 2013 (م ع و)

بس سٹیشنز کی الٹی ترتیب[ترمیم]

اس مضمون میں بس کے جو سٹیشنز لکھے گئے ہیں ان کی درست ترتیب شاہدرہ سے گجومتہ کی طرف ہے۔ یعنی شاہدرہ سٹیشن نمبر 1 ہے اور گجومتہ آخری سٹاپ نمبر 27 ہے۔ اگر تبدیل کر دیا جائے تو بہتر رہے گا عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 5 نومبر 2015 (م ع و)

ترتیب باکل درست ہے۔ گجومتہ سے شاہدرہ ۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15, 5 نومبر 2015 (م ع و)
جو آخری ہے وہ دوسری طرف سے پہلا ہے، ممکن ہے، وہاں پر ہر ایک پر ایک نمبر لگا ہو۔ اور باقاعدہ ان کو استعمال کیا جاتا ہو، حوالہ کے طور پر، اگر ایسا ہے تو پھر اسے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:26, 5 نومبر 2015 (م ع و)
عبدالرزاق قادری صاحب درست ہیں۔ لیکن ہر جگہ روٹ کو گجومتہ سے شاہدرہ لکھا گیا ہے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:16, 5 نومبر 2015 (م ع و)

لیکن پنجاب میٹرو بس اتھارٹی - بس سٹیشن میں شاہدرہ -1 اور گجو متہ- 27 ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:29, 5 نومبر 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے لاہور میٹرو بس پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:45، 18 جنوری 2021ء (م ع و)