تبادلۂ خیال:لاہور کی مشہور شخصیات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

--119.152.225.139 11:01, 11 اکتوبر 2011 (UTC) Janab Ismail Khan Founder of Hussain International Trsut

Untitled[ترمیم]

برادرم سلمان ! بہت اچھی شروعات کی ہے آ پ نے ۔ بس آپ کے صفحہ کی لالی کو کم کرنے میں اردو ویکی پیڈیا کی مدد کریں۔ (جن شخصیات کار اندراج اردو ویکی پیڈیا میں نہیں ہے ان کے اسماء سرخ رنگ صفحہ پر ہمیں ملیں گے۔)۔ ہد ف کو پانا بھی ہم سب کا مقصد ہے۔ ایک اور جیالے سپاہی کا آنا نہایت خوشی کی بات ہے۔ خوش آمدید۔ مندرجہ ذیل جدول بھی ذرا دیکھ لیں۔ اب تو کم کسنی ہی کسنی ہے کہ ہمتِ مرداں مددِ خدا۔

اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! 

۔

جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 % 81.89 042 18067 91 196
10 10 اکتوبر 81933 % 81.93 123 17944 90 199
11 11 اکتوبر 82056 جاری جاری جاری جاری جاری
12 12 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں ! ابھی !!!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

Edit request on 1 اگست 2022[ترمیم]

مزید ادیب ااور شعرا کا اندراج اختر رومانی عبدالحکیم وفا اظہار شاہین سعید مقصود ریریاض رومانی