تبادلۂ خیال:لعبہ ضابط

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا یہ اردو کے ساتھ مذاق نہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:21, 14 اپریل 2014 (م ع و)

یہ اردو ہے، فارسی ہے یاں عربی ہے؟ مجھے تو یہ عرفادو (عربی، فارسی اور اردو کا مجموعہ) لگ رہی ہے جس میں عام قاری کے سمجھنے کے لیے جا بحا انگریزی کے الفاظ کا سہارہ لیا گیا ہے۔ جو کہ خود اس بات کا ثبوت ہے کہ ان الفاظ کے بغیر یہ عام قاری کی سمجھ میں شاید ہے آئے۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:26, 14 اپریل 2014 (م ع و)
درست کہا آپ نے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  21:29, 14 اپریل 2014 (م ع و)