تبادلۂ خیال:لندن، اونٹاریو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مضمون میں لکھا ہے "1814 میں امریکہ کی جنگ انقلاب کے دوران یہاں بھی لڑائی ہوئی"۔ یہ جنگ تو 1776 میں شروع ہوئی تھی اور تمام چھوٹے واقعات کو ملا کر بھی 1783 کے لگ بھگ ختم ہو گئی تھی۔ --کاشف عقیل 13:40, 14 جولا‎ئی 2009 (UTC)