تبادلۂ خیال:مالک بن دینار

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Historical mistakes[ترمیم]

?Was he really a sahaba .The person who created this article just translated it from the English one which is full of historical mistakes, as for now ?Can't you find any Urdu source to write this correctly

جی آپ کی بات درست ہے، ان کی عام وجہ شہرت تابعی کے ہی ہے، جو زیادہ درست لگتا ہے، اسے تابعی کے مطابق درست کر دیا گيا ہے۔ آپ صفحا اول پر اردو کے استعمال کا ربط ہے، اگر اردو میں لکھنا چائیں تو، امید ہے مزید کوئی غلطی نظر آنے پر بھی رہنمائی فرمائیں گے۔ اور خود بھی ترمیم کرنے میں مدد کریں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:12, 20 مارچ 2015 (م ع و)