تبادلۂ خیال:مانوشی چھیلر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

اردو میں ایک غیر واضح اصطلاح حسینہ عالم ہے۔ تاہم آج کل مس یونیورس، مس ورلڈ اور مس انٹرنیشنل مقابلے ہوتے ہیں۔ ان کے لیے کیا اردو معیاری اصطلاحات تجویز کی جا سکتی ہیںَ؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40, 20 نومبر 2017 (م ع و)