تبادلۂ خیال:ماہر کاروباری ادارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • اس مضمون کا عنوان --- ماہر کاروباری ادارت --- مناسب لگتا ہے؛ جیسے ماہر (master) سے ماہر الفنیات وغیرہ۔ --سمرقندی 06:38, 12 جولا‎ئی 2011 (UTC)
  • Administration کیلئے یہاں انتظام یا انتظامیہ کا لفظ بہتر لگتا ہے، لہٰذا میرے خیال میں ’’ماہرِ کاروباری انتظام‘‘ یا ’’ماہرِ انتظامیۂ کاروبار‘‘ میں سے ایک موزوں ہے۔ --محبوب عالم 04:31, 13 جولا‎ئی 2011 (UTC)