تبادلۂ خیال:امام احمد سرہندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شیخ احمد کو مغل بادشاہ جہانگیر نے آپ کو کیوں طلب کیا ؟

  • سرہند لاہور کے قریب کوئی گاؤں نہیں بلکہ مشرقی پنجاب کا ایک بڑا شہر ہے۔ --66.165.176.60 21:37, 28 جنوری 2011 (UTC)
  • میں نے ایک کتاب سے دیکھ کر لکھا ہے اور وہاں ایسے ہی درج تھا کتاب ابھی بھی میرے پاس موجود ہے۔ بہر حال، درستگی کر دی گئی ہے، درستگی کے لئے شکریہ۔--ساجد امجد ساجد 22:14, 28 جنوری 2011 (UTC)