تبادلۂ خیال:مجرمانہ ریکارڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

@Aziz Kingrani: صاحب!

تعجب ہے کہ انسداد دہشت گردی قانون 1997ء پر کوئی مضمون نہ تو اردو ویکی پیڈیا پر ہے اور نہ ہی انگریزی ویکی پیڈیا پر حالانکہ اس کا تذکرہ انگریزی ویکی کے اس مصمون میں ہے: https://en.wikipedia.org/wiki/Falah-e-Insaniat_Foundation ! کیا آپ جیسے جانکار علم دوست اصحاب کچھ تعاون کر سکتے ہیں؟--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:12، 28 جولائی 2019ء (م ع و)