تبادلۂ خیال:محرفی تشفیر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • حرفی تشفیر غلط ہے ، حرف letter اور حرفی letter سے متعلق کو کہا جاتا ہے۔ letter اور Character میں بہت نازک مگر بنیادی فرق ہے character کو محرف کہا جاتا ہے جس کی جمع محارف ہوتی ہے۔ Character encoding کو یا تو تشفیرِ محرف لکھا جاۓ گا یا محرفی تشفیر۔ --سمرقندی 09:20, 23 فروری 2009 (UTC)