تبادلۂ خیال:محرم کی عزاداری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

براہ مہربانی حذف کی قینچی چلانے سے پہلے کسی سے پوچھ لیا کریں۔ بہت سے مضامین آپ بلا وجہ حذف کر چکے ہیں کیا دشمنی ہے آپ لوگوں کو ویکیپیڈیا سے،--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:21، 4 اپریل 2019ء (م ع و)

صرف نام لکھ دینے سے دائرۃ المعارف کا مقصد پورا نہیں ہوتا۔ خدارا چند سطری اور چند اصطلاحی انداز کو ترک کریں۔ اتنے اہم موضوع پر اتنا مختصر لکھنا نادرست اور قابل حذف ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:06، 4 اپریل 2019ء (م ع و)
نیز اصطلاحات ہی لکھنی ہیں تو اس کا سائیڈ بار سانچہ بنائیں۔ یوں مضمون میں نہ لکھیں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:07، 4 اپریل 2019ء (م ع و)