تبادلۂ خیال:محرم (مہینہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

jazakAllah

نام عنوان[ترمیم]

محرم کے نام سے بہت سے عنوانات ہیں۔ اس صفحے کو ضدابہام بنا کر موجودہ مضمون کو محرم (مہینہ) میں منتقل کرنا چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:55, 30 مارچ 2016 (م ع و)

غالبًا دو مضامین اور ہیں، محرم کی عزاداری اور محرم علی چشتی۔ اس کی وجہ سے ضد ابہام کی کوئی خاص وجہ تو نظر نہیں آ رہی ہے۔ تاہم مہنیے کا نام نام میں اضافہ بے شک منطقی ہے --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:05, 30 مارچ 2016 (م ع و)
میرے خیال میں بھی اس عنوان کو ضد ابہام بنانا چاہئے۔:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:17, 30 مارچ 2016 (م ع و)
مزید دو عنوانات یہ بھی ہیں، جو ایک دوست بنانا چاہ رہے ہیں۔محرم مہینہ۔۔محرم(رشتہ)۔۔محرم(احرام والا)۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:26, 30 مارچ 2016 (م ع و)
محرم مہینہ یا محرم (مہینہ)، دونوں میں سے کوئی ایک ہی رہ سکتا ہے۔ باقی سب عندالضرورت قبول ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:37, 30 مارچ 2016 (م ع و)

یہ حقیقت میں محرم الحرام ہے اسے محرم الحرام منتقل کریں لیکن ضد ابہام باقی دو کیلئے بھی بنتا ہے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:20, 30 مارچ 2016 (م ع و)