تبادلۂ خیال:محمد سلیم قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ٓٓ== بہتری کی ضرورت == جناب محمداحمد ترازی نے ایک تحریر اہلسنّت وجماعت کون ہے میں پاکستان سنی تحریک کے قیام پر ایک اجمالی نظر ڈالی ہے اور اس کی وجہ تسمیہ کو بھی بیان کیا ہے۔ مضمون شہید محمد سلیم قادری کو بہتر کرنے کے لیے پاکستان سنی تحریک کی آفیشل ویب سائٹ سے یا کہیں اور سے تحقیقی مواد لے کر درج کرنے کی ضرورت ہے۔ اس مضمون کا آغاز کرنے والے صاحب نے صرف جذبات کا سہارا لیا۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 14:30, 12 اکتوبر 2013 (م ع و)