تبادلۂ خیال:محمد عبدالقیوم ہزاروی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبدالقیوم ہزاروی یہ صفحہ بھی اسی شخصیت کے بارے میں ہے۔ پورا نام محمد عبالقیوم ہزاروی تھا۔ آپ کو عبدالقیوم ہزاروی کے علاوہ عبدالقیوم قادری کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ آپ ایک عظیم مفتی تھے۔ اب انتظامیہ پہلے ایک صفحہ بتائے تا کہ اس پر معلومات لکھی جا سکیں عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 05:43, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

موجود صفحہ پر ہی لکھ دیں۔ --محمد شعیب 06:21, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

السلام علیکم شعیب صاحب! عبدالقیوم ہزاروی پر ہی لکھ دیتا ہوں۔ لیکن میری خواہش ہے کہ مفتی صاحب کا مکمل نام ہی لکھا اور پڑھا جائے۔ مزید برآں میں نے اُن کی سوانح عمری تو تحقیق کر کے ایک کاغذ کے صفحے پر لکھ لی ہے۔ لیکن ممکن ہے کہ آن لائن بائیو گرافی پہلے سے موجود نہ ہو۔ اور میں ربط دے نہ سکوں۔ لیکن میرا مواد بھی تحقیقی ہے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 03:41, 3 نومبر 2012 (UTC)