تبادلۂ خیال:محمد علی (مکے باز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس مضمون کے نام میں قوسین میں موجود مکے باز کو نکال دینا چاہئے کیونکہ محمد علی نام سے پہلی گمان ہی اسی شخصیت پر جاتی ہے۔یا اگر ایسا ٹھیک نہیں تو مکے باز کے بجائے کلے کا لفظ لگایا جائے -- 14:59, 4 جون 2016 (م ع و)

Symbol support vote.svg تائید، اسے محمد علی کلے کر دیں، اردو میں یہی نام رائج رہا ہے، محمد علی سے محمد علی اداکار زیادہ مراد لیا جاتا ہے، مزید محمد علی (ضد ابہام) تخلیق کر رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40, 4 جون 2016 (م ع و)
Symbol oppose vote.svg تنقید، یہ تجویز ایک ایسے غلامانہ نام جوڑنے کے بارے میں ہے جسے محمد علی نے قبول اسلام سے پہلے ترک کر دیا تھا۔ ملاحظہ ہو اس حوالے کی عبارت:
3. Before becoming known as Muhammad Ali, he changed his name to Cassius X.

The morning after defeating Liston, the new heavyweight champion confirmed reports that he had become a member of the Nation of Islam. With Malcolm X at his side, the champ told reporters that he had renounced his surname, which he called his “slave name,” and would be known as “Cassius X” until Nation of Islam leader Elijah Muhammad gave him a holy name. That name, Muhammad Ali, was bestowed on March 6, 1964.


--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 24 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

انہوں نے Cassius کو ترک کیا یا Clay کو--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:48, 24 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
اُس وقت تو کلے کو ترک کیا تھا۔ میں نے ویسے یہ کہیں پڑھا تھا کہ قبول اسلام کے بعد وہ صرف محمد علی کے طور اپنی پہچان رکھنا چاہتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ان ایک لڑکی لیلٰی علی کے طور پر شہرت رکھتی ہے (نہ کہ لیلٰی کلے یا لیلٰی کاسیوس کے طور پر)۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:54, 24 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
@محمد افضل: --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:55, 25 جولا‎ئی 2016 (م ع و)