تبادلۂ خیال:محمد فاروق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد فاروق ایک کرکٹ پلئیر ہیں بحوالہhttps://www.espncricinfo.com/player/mohammad-farooq-41284 جنہوں نے پاکستان کی طرف سےسات ٹیسٹ میچز کھیلے مگر یہاں پاکستان ٹیسٹ کرکٹر ز کی لسٹ میں یہ ایک شخصیت محمد فاروق جو ایک قاری،نعت خوان اور صحافی ہیں ان کا پیج لگا ہوا ہے جس کو درست کرنا ضروری ہے اس کے لیے ضد ابہام سے بچنے کے لیے اس کو محمد فاروق کرکٹر کا نام دے کر نیا پیج بنایا جائے