تبادلۂ خیال:محمد کا ذکر مسیحیت کی کتابوں میں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بائبل میں محمد کا مواد

محمد جو اسلام، بہائیت اور دیگر مذاہب میں ایک اہم اور آخری رسول مانے جاتے ہیں۔ ان کو انسانوں کے فلاح کا آخری صراط مانا جاتا ہے اور خدا کا برگزیدہ بھی۔ قرآن مجید میں اللہ نے یہ بات بتائی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ذکر بطور آکری نبی ،کتاب مقدس (جسے مسیحی نبی یسوع المسیح کی انجیل مانتے ہیں) میں ہے۔ قرآن مجید میں فرمانِ اللہ تعالیٰ ہے کہ: