تبادلۂ خیال:محمد کی رفتار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس کے لیے ایک الگ مضمون ہو" شماہل نبوی" اور خصاہل بنوی جس مین اس طرح کی معلومات کو جمع کرنے کا ہمیشہ سے رواج رہا ہے، کیونکہ اس طرح تو ہر ہر سنت وعمل نبوی کے لیے صفحہ بن جاۓ گا جسکو تلاش کرنا بہت مشکل ہو گا۔ اور عنوان عجیب ہے جو پہلی نظر میں مناسب نہیں لگتا، اس کے اندر چالاک، بازاری جیسا لفظ ہے ، یہ الفا‍ظ اگر اس کتاب میں ہیں تب بھی آپ کسی دوسی کتاب سے ان مضمون کو نقل کریں، کیونکہ ایک ذرا سی بات پر پاکستان میں ہنگامہ ہو جاتا ہے اور بات پابندی تک چلی جاتی ہے۔--عبید رضا 04:16, 1 مئی 2014 (م ع و)