تبادلۂ خیال:محی الدین قادری زور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

احمد سہیل صاحب کے لیے[ترمیم]

احمد سہیل صاحب، آپ بہت اچھے مضامین لکھتے ہیں، میری خواہش ہے کہ آپ لکھتے رہیں، اردو ویکی پیڈیا پر مضمون کے آخیر میں مصنف کا نام نہیں لکھا جاتا، ہاں اگر کسی مصنف کی کتاب سے لیا ہو تو حوالہ دیا جاتا ہے۔ اگر آپ مصنف ہیں تو اپنی کتاب یا بلاگ کا حوالہ دے سکتے ہیں، اس کے علاوہ آپ سے درخواست ہے کہ احمد سہیل کے نام سے اپنا اکاؤنٹ بنا لیں، اس سے لاگ ان ہو کر مضمون لکھیں، اس سے آپ کا نام بھی تاریخچہ میں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائے گا۔ہمیں بھی آپ سے رابطہ کرنے میں آسانی ہو گی۔ کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہو تو میرے تبادلہ خیال کے صفحے پر لکھ دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:20, 11 دسمبر 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اپریل 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محی الدین قادری زور پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:48، 25 اپریل 2021ء (م ع و)