تبادلۂ خیال:مدنی ہندسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مدنی ہندسیات کی ذیلی اقسام کے اردو تراجم درکار ہیں۔ عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ

  • بلدیاتی ہندسیات (municipal engineering)
  • تعمیراتی ہندسیات (construction engineering)
  • ماحولیاتی ہندسیات (environmental engineering)
  • ذرائع آب ہندسیات (water resources engineering)
  • ساحلی ہندسیات (coastal engineering)
  • عُمرانی منصوبہ بندی (urban planning) ------------ (عمرانی میں ع پر پیش کے ساتھ umrani ادا ہوتا ہے، عُمران سے بنا ہوا لفظ ہے جسکے معنی تمدن ، شہری ، مدنی اور ترقی کے ہوتے ہیں اور یہی تمام معنوں میں انگریزی کا urban بھی آتا ہے۔
  • موادی ہندسیات (materials engineering)
  • طرازِ عرضی ہندسیات (geotechnical engineering) ------------ طراز (technical) اور ارضیات (geology) کا مرکب لفظ ہے یعنی geo + technical اور اسی طرح اردو میں طراز + عرضی سے بنایا جاتا ہے۔
  • ساختی ہندسیات (structural engineering)
  • ہندسیاتِ نقل و حمل (transportation engineering)


  • سمر قندی صاحب۔۔۔۔ آپ کے کیا کہنے۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔