تبادلۂ خیال:المغرب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:مراکش سے رجوع مکرر)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مراکش پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:36، 1 ستمبر 2021ء (م ع و)

ملک کا نام[ترمیم]

اس ملک کا نام المغرب ہے جبکہ مراکش اس کا ایک شہر ہے جو کہ دولت مرابطین، دولت موحدین، اور سعدی خاندان کی حکمرانی کے دوران ان کا دار الحکومت رہا۔ موجودہ ملک کا دار الحکومت رباط جبکہ اب اس کا سب سے بڑا شہر دار البیضا ہے۔ اس لیے اس ملک کو مراکش کہنا سراسر غلط ہے۔ کیا ہم بارش کا پہلا قطرہ نہیں بن سکتے یا ہم انتظار کریں گے کہ جب تک کوئی اس کی درستی نہ کرے ہم بھی غلط کام ہی کرتے رہیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:46، 19 دسمبر 2023ء (م ع و)

  •  تبصرہ: کیا ویکیپیڈیا سے باہر اردو میں سبھی اس ملک کو مراکش ہی لکھتے ہیں؟ اگر ہاں! تو تو اس غلطی کی بہتر طریقے سے اصلاح ہونی چاہیے اور اگر نہیں تو بہ درجۂ اتم اصلاح ضروری ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:12، 19 دسمبر 2023ء (م ع و)
فارسی-عربی حروف تہجی والی کئی ساری زبانوں میں مراکش کے نام سے صفحات ہیں۔ صرف اردو میں مراکش تو نہیں لکھا جاتا تو کیا کرنا چاہیے؟ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:11، 20 دسمبر 2023ء (م ع و)
  •  تبصرہ: یہ ایک اہم نقطہ ہے۔ میرے خیال سے ہمیں پہلے یہ طے کرنا چاہیے کہ المغرب صفحہ کس جانب منتقل ہونا چاہیے اور کیوں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:18، 19 دسمبر 2023ء (م ع و)
  • تائید – آپ اپنی تجویز کے مطابق ہی عنوان تبدیل کر دیجیے اگر ایسی بات ہے؛ کیوں کہ غلط مشہور ہے تو غلط استعمال ہی ملے گا کتابوں میں اور اکثر لوگ استعمال کے مطابق ہی رائے دیں گے! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:45، 24 اپریل 2024ء (م ع و)