تبادلۂ خیال:مرزا صاحباں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


مرزا صاحبہ پر ایک مقالہ مرزا صاحباں کے نام سے موجود ہے۔ میرا خیال ہے اس کو مرزا صاحباں کے مقالہ میں ضم کر دینا چاہیے۔--Sasajid 11:47, 4 اپریل 2010 (UTC)


واقعی اس کو ضم کر دینا چاہیے

تنقید و تجزیہ[ترمیم]

اس مضمون میں "اخلاقی اور تہزیبی اقدار" کی سرخی کے تحت درج ذیل پایا گیا:

اسی قسم کے خیالات کا اظہار وارث شاہ کے کلام ہیر میں بھی ملتا ہے، جو ہیر کی محبت کو اسی انداز سے دیکھتے ہیں جیسے خدا سے حقیقی محبت۔ جب آپ محبت کے مضمون کو شروع کرتے ہیں تو پہلے خدا سے مدد مانگتے ہیں۔ یہی ریت ہے پنجاب کی اور پنجابیوں کی، جہاں مرنے والوں کی محبت کو زندہ سمجھا جاتا ہے، اور اسکو حقیقی محبت کے روح گردانا جاتا ہے۔

جیسا کہ ہر معاشرہ میں اخلاقیات کی جانچ کے دو معیار ہوتے ہیں ایسے ہی پنجابی معاشرہ میں بھی ہے۔ ہر چیز کو دو زاویوں سے دیکھا جاتا ہے، ایک انتہائی نزدیک سے اور دوسرا ذرا فاصلہ سے۔ جہاں ایکا طرف تو اخلاقی اقدار ہیر کو زہر کھانے پر مجبور کرتی ہیں اور دوسری طرف اسکے مزار پر چڑھاوے چڑھاۓ جاتے ہیں اور دعائیں مانگی جاتی ہیں۔

سسی، ہیر، سوہنی، صاحبہ اور ان جیسے بے شمار دوسرے لوگوں نے اس دوغلے معیار کے خلاف جنگ کی ہے۔ اور پنجابی ادب اور تہذیب ان کی عظمت کے گیت گاتے ہیں۔

یہ اقتباس موضوع مضمون کے متعلق مضمون سے زیادی اس قصے کا ایک تنقیدی تجزیہ معلوم ہوتا ہے جو ذاتی رائے کے زمرہ میں آتا ہے۔ اس لیے اس کو مضمون سے حذف کر دیا جانا چاہیے۔

حیدر 14:42, 4 اپریل 2010 (UTC)

حوالہ درکار نہیں ہے[ترمیم]

اس مضمون میں کوئی حوالہ درکار نہیں ہے۔ یہ مضموں قابل اعتبار نہیں ہے۔--Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:43، 26 مئی 2019ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مرزا صاحباں پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:53، 27 دسمبر 2021ء (م ع و)