تبادلۂ خیال:مرزا غلام احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام 13فروری1835عیسوی کو ہندوستان کے صوبہ پنجاب کے ایک قصبہ قادیان میں پیدا ہوئے ۔آپ کے والد حضرت مرزا غلام مرتضیٰ صاحب کا شمار اپنے علاقہ کے بڑے رئیسوں میں ہوتا تھا۔آپ ایک حاذق طبیب بھی تھے ۔ آپ کی والدہ محترمہ حضرت چراغ بی بی صاحبہ نہایت غریب پرور اور ہمدرد خاتون تھیں ۔ حضرت مرزا غلام احمد صاحب بچپن ہی سے نہایت نیک سیرت کے حامل تھے ۔چھ سات سال کی عمر میں آپ نے قرآن کریم اور فارسی کی چند کتابیں ایک فارسی خواں معلم سے پڑھیں ۔ سولہ سترہ سال کی عمر میں آپ نے قرآن کریم پر غوروتدبر شروع کردیا نیز غیر مسلموں کی طرف سے اسلام کے خلاف ہونے والے حملوں کے بارہ میں غوروفکر شروع کردیا تھا۔ مسلمانوں کی کسمپرسی اور اسلام کی نازک حالت دیکھ کر آپ اپنے رب کے حضور گھنٹوں گریہ وفریاد کرتے اور اُس سے مدد کے طالب ہوتے ۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو نور فراست عطا فرمایا اور ابتدائی عمر سے آپ نے اسلام کے دفاع کے لئے مضامین لکھنے شروع کردیئے ۔سچی خوابوں اور کشوف والہامات کا سلسلہ بھی ابتدائی عمر سے شروع ہوچکا تھا۔ قدم قدم پر اللہ کی مدد اور رہنمائی آپ کے شامل حال تھی ۔ 23مارچ 1889عیسوی کو آپ نے سلسلہ احمدیہ کا آغاز کیا ۔پہلے روز چالیس افراد بیعت کرکے سلسلہ عالیہ احمدیہ میں شامل ہوئے ۔آپ نے 80سے زائد کتب تصنیف فرمائیں۔ایک کامیاب وکامران زندگی گزار کر 26مئی 1908عیسوی کو اسلام کا یہ فتح نصیب جرنیل اور حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عاشق صادق اپنے رب کے حضور حاضر ہوگیا۔آپ کی وفات کے اگلے روز حاجی الحرمین حضرت مولانا نورالدین رضی اللہ عنہ آپ کے پہلے خلیفہ منتخب ہوئے ۔

  • انتہائی کذب بیانی اور فریب دہی سے کام لیا گیا ہے۔ محمد شعیب

Galat Tarikh-e-Paidaish[ترمیم]

--117.212.114.145 18:05, 18 جنوری 2013 (م ع و)Md Junaid M.A پیدائش 13 فروری 1835ء (1250ھ)؟ Yeh Tarikh Agr Aap Dalil Se Sabit Karden To Main Manun Ke Mirza Ji 1835 Me Paida Huwa ,warna Sahi Bat Yeh Hai Ki Mirza Ji 1839,ya 1840 Me Paida Huwa tha-(Kitabul Baria,Khazain P.No-177,Vol.No-13) Wazahat Mirzai Hazar Mirza Kadyani Ek Jhut Se Bachane Ke Liye 1835 Ka Lebal Laga Te Hain, 117.212.114.145 18:05, 18 جنوری 2013 (م ع و)

hi i need to halp i live in dubai this is my number 00971529862033تبصرہ 5 مارچ 2013[ترمیم]

i need to halp i live in dubai yhis is my phne number 00971529862033 217.164.162.39 15:28, 5 مارچ 2013 (م ع و)

تبصرہ 5 مارچ 2013hi sir my name is yameen i need to help i live in dubai this is my phone number 00971529862033[ترمیم]

hi sir my name is yameen i need to help i live in dubai this is my phone number 00971529862033 217.164.162.39 15:35, 5 مارچ 2013 (م ع و)

آپ کیسی مدد کرنا چاہتے ہیں؟ ذرا وضاحت کیجئے -- شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 16:06, 5 مارچ 2013 (م ع و)

زمرہ ہٹانا[ترمیم]

اچانک مجھے مجددین کے زمرے میں یہ مضمون نظر آیا۔ مجھے اس پر اعتراض ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی مسلمان ہی نہ تھا تو اس مضمون کو مجددین کے زمرے میں کیونکر رکھا جا سکتا ہے۔ میں مجددین کا زمرہ ہٹا رہا ہوں عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 11:04, 12 اکتوبر 2013 (م ع و)

--182.186.161.127 10:52, 8 ستمبر 2014 (م ع و)جناب تاریخ کو جب بھی پڑھو تو تصب کے بغیر پڑھو

مرزا غلام احمد قادیانی خود اپنی کتاب بعنوان کتاب البریہ میں اپنی تاریخ پیداٸش 1835یا 1840لکھ رہا ہے لیکن یہاں پر 1835لکھی ہے جو غلط ہے عبیداللہ لطیف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:42، 27 جنوری 2019ء (م ع و)

مرزا غلام احمد قادیانی خود اپنی کتاب بعنوان کتاب البریہ میں اپنی تاریخ پیداٸش 1835یا 1840لکھ رہا ہے لیکن یہاں پر 1835لکھی ہے جو غلط ہے عبیداللہ لطیف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:42، 27 جنوری 2019ء (م ع و)

مرزا غلام احمد قادیانی[ترمیم]

براہ کرم اظہار خیال کے آداب کو خصوصی طور پر ملحوظ رکھیں

--MindRoasterMirS (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:59، 12 نومبر 2019ء (م ع و)