تبادلۂ خیال:مرزا غلام احمد کی پیشگوئیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میری رائے میں اس پر الگ سے مضمون کی ضرورت نہیں۔ مرزا غلام احمد کے ساتھ ضمن کر دیا جائے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:46, 22 مارچ 2016 (م ع و)

الگ مضمون بنانے کی وجہ یہ تھی کہ یہ بہت بڑا مضمون ہے۔ ابھی صرف چند ہی ہیڈنگ لگائی ہیں۔ آگے ہر پیشگوئی پر پھر موافق اور مخالف نکتہ نظر موجود ہے۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ دونوں کا ذکر کیا جائے۔ اس لئے اگر اسے مرزا غلام احمد والے مضمون میں ضم کیا گیا تو وہ مضمون بھی بہت صخیم اور ثقیل ہو جائے گا۔ آپ کچھ دیر انتظار کر کے دیکھ لیں۔ جب یہ مکمل ہو گا تو پھر از سر نو اس بات پر غور کیا جا سکتا ہے کہ ضم کرنا ہے یا نہیں۔ Dawoodmajoka (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:15, 23 مارچ 2016 (م ع و)
انگریزی ویکی پر یہ مضمون اسہی وجہ سے حذف کیا جا چکا ہے کہ الگ مضمون کے معیار کے مطابق نہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:18، 26 جنوری 2019ء (م ع و)