تبادلۂ خیال:مصنف عبد الرزاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ربط ڈالنے پر کوئی ایرر آتا ہے جس کی سمجھ نہیں آتی رہنمائی فرمائیے گاربط کیلئے Musannaf of Abd al-Razzaqکا لنک ہے-یہی معاملہ بہاؤالدین نقشبند میں بھی ہے-ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:11, 23 فروری 2016 (م ع و)

جب پہلے سے ویکی ڈیٹا ہو چگا ہو تو، پھر آپ زبانوں کے ناموں کے نیچے ترمیم والے لنگ پر کلک کر کے، ویکی ڈیٹا کے اس صفحہ پر جائیں گے، جہاں اس صفحہ کا ربط موجود ہے۔ وہاں جا کر ترمیم کرنی ہو گی۔ ابھی کر دی۔ انگریزی اور ترکی کا ربط بھی شامل ہو گیا ہے۔ ایک جگہ۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:50, 23 فروری 2016 (م ع و)