تبادلۂ خیال:مقداد بن عمرو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقداد بن اسود کافی عرصہ سے بغیر حوالہ موجود ہے پتہ نہیں کہاں سے لیا ہےجبکہ حقائق مختلف ہیں اسے حذف کر دیں تاکہ نیا لکھا جا سکے--Abualsarmad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:34, 22 نومبر 2017 (م ع و)

@Obaid Raza:بخاری سعید تبادلہ خیال 09:24, 22 نومبر 2017 (م ع و)
جو مواد بھی بغیر حوالہ یا خلاف واقعہ ہے، اسےنکال کر آپ اضافہ کر دیں، حذف تب کیا جا سکتا ہے، جب عنوان غلط ہو، یک سطری ہو، خود ساختہ اصطلاحات کی بھرمار ہو، یا مواد بغیر اجازت کاپی پیسٹ کیا گیا ہو۔ اس کا عنوان درست ہے، زمرے اور سانچے، خانہ معلومات وغیرہ موجود ہیں، قدیم ہے، اور معلومات ظاہر ہے، من گڑھت نہیں ہوں گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:00, 22 نومبر 2017 (م ع و)