تبادلۂ خیال:ملکوال

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف[ترمیم]

ملکوال دریاے جہلم کے کنارے آباد ایک چھوٹا سا شہر ہے جس کی شہری آبادی تقریباً تینتالیس ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔یہ ضلع منڈی بہاءالدین کی تحصیل بھی ہے۔ ملکوال کے ایک طرف نہر لوئر جہلم جبکہ دوسری طرف دریاے جہلم بہتا ہے جس سے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں Faqirian786 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:01، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)