تبادلۂ خیال:ممتاز قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس مضمون کو متوازن بنانے کسے خواہش مند حضرات متوجہ ہرں .ممتاز فادری کے بقول نہیں بلکہ گورنر پنجاب نے کھلے عام توہین رسالت کے فانوں کو سیاہ قانون قرار دیا تھا. تصیح فرما‎ؤی جائے. --فوجدار 21:48, 6 جنوری 2011 (UTC)

کچھ درستگیاں[ترمیم]

میں یہاں پر کچھ درستگیوں کی جانب اشارہ کرنا چاہوں گا۔ ا ول یہ کہ اس صفحے کے نام سے ملک ہٹا کر انگریزی وکیپیڈیا کی طرح ممتاز حسین قادری کر دینا زیادہ بہتر ہوگا۔ دوسرا مختلف فرقوں کے ردعمل شامل کرنے کی کوئی ضرورت نھیں ہے خاص طور پر جب کہ کوئی حوالہ نھیں دیا گیا۔ جو حوالہ دیا گیا ہے وہ ایک فورم کا ہے اور وکیپیڈیا قوانین کے مطابق یہ حوالہ جات معتبر نھیں گردانے جاتے۔               14:42, 6 فروری 2017 (م ع و)


کچھ عرصہ قبل اس موضوع پر توجہ دلائی تھی لیکن ابھی تک وہیں کا وہیں ہے۔ کچھ معاملات حساس ہوتے ہیں اس لیے براہ راست ان میں ترمیم نھیں کرتا اور باقیوں کی رائے کا انتظار کرتا ہوں۔ جزاک اللہ۔ عثمان خلیل-بات چیت 13:33, 22 اگست 2017 (م ع و)

اہل تشیع کی ہیڈنگ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ زیادہ سے زیادہ اسے ہیڈنگ سے ہٹا کر پیراگراف کی صورت کیا جا سکتا ہے۔ مضمون کے نام سے ملک ہٹایا جا سکتا ہے۔ اگر دو تین دن تک کسی نے اس حوالے سے اعتراض نہیں کیا تو ہم نام سے ملک ہٹا دیں گے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:46, 22 اگست 2017 (م ع و)