تبادلۂ خیال:مناعت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرے خیال سے اس مضمون کا نام اگر قوت مدافعت یا مدافعتکیا جائے تو بہتر ہوگا۔ ویسے بھی مناعت سے زیادہ مدافعت کا لفظ عام ہے اور معنی بھی زیادہ صحیح ہیں۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 17:26, 13 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

اول الذکرتجویز کی تائید۔-- 17:48, 13 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
قوت مدافعت کی تائید۔ 20 جولائی 2016 تک اگر دوسری تجاویز نہ آئیں تو منتقل کر دیا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:02, 15 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
چونکہ قوت مدافعت کا اس صفحے سے رجوع مکرر کیا گیا ہے اس لیے عام صارف اس صفحے کو رجوع مکرر پر منتقل نہیں کرسکتا۔ براہ مہربانی کوئی منتظم اسےقوت مدافعت پر منتقل کرلیجئے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 11:17, 20 جولا‎ئی 2016 (م ع و)