تبادلۂ خیال:منڈی بہاؤالدین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


سوہاوہ دلوآنہ[ترمیم]

سوھاوہ تاریخ کے آئینے میں تہریر شاہد گوندل دلوآنہ

صیدخان کے چھ بیٹے دلاور خان ،علی محمد،احمد خاں،بھلول،ہندال اور جمال تھے۔

دلاور خان سب سے بڑا تھااور دلو کے نام سے مشہو ر تھا اس کا موضع با قی بھا ئیوں سے علیدہ ہے جو سوہاوہ دلوآنہ کے نام سے جانا جاتا ہے اس کے چار بیٹے عیسا، موسا ،جان اور سہنا تھےاور ان کی اولاد سہا نے مو سیا نے آشیا نےاور جنیا نے کہلاتی ہے اور مجمو عی طور پر اس کی اولاد دلو آنہ کہلا تی ہے جو سوھاوہ کےعلاوہ بھی کئ دیہات میں آباد ہیں جن میں عیدل چتکے دادے سیرے کیلو کدھر میانوال لکھنےوالا سدانوالہ مرالہ مانگٹ چھموں کے علاوہ بھی کئ جگہوں پر آباد ہیں دلو بہت تگڑا اور جنگجو آدمی تھا جسکے چر چے پورے پنجاب میں تھے دلو کےہا تھوں قتلو غارت بھی ہوئ جس میں ایک واقہہ واسو کو قتل کرنے کا ہے واسو دلو کے چچا کلاس کا بیٹا تھا جس کو دلو نے قتل کر دیا اس وجہ سے دلوآ نے اور واسو آنے آج تک آپس میں رشتے نہیں کر تےدلو سے لیکر آجسے پچاس سال پہلے تک اس فیملی نے آپس میں بھی کافی خون ریذی کی پچلی صدی میں اس خاندان کے سر کردہ افراد میں بہادر خاں ولد روشن، جلا اور متعلی جھنڈا اور گنڈا کلی اور روشن کے علاوہ سعی محمد کیلو آنہ مشھور تھے سوہاوہ دلوآنہ موضع میں دلوآنہ فیملی کے علاوہ اقلیت میں دو تین اور قومیں بھی آباد ہیں جن میں تارڑ حرل بھیں وغیرہ شامل ہیں جو وراثت پر مختلف پنڈوں سے آ کر آباد ہیں۔ شاہد گوندل دلوآنہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:56، 11 فروری 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2022)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے منڈی بہاؤالدین پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:03، 5 جولائی 2022ء (م ع و)