تبادلۂ خیال:منہاج یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

_______________________________________________________________ اس مضمون میں علمی مواد بہم پہنچانے کی آرزو سے زیادہ ذاتی اشتہار سازی کا عنصر نمایاں ہورہا ہے ، اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق بنانے کے لیۓ ابھی اصلاح کی ضرورت ہے ----- انتظامیہ اردو ویکیپیڈیا۔ _______________________________________________________________ وکی پیڈیا میں منہاج یونیورسٹی کے صفحہ پر مذکورہ بالا میسج دیکھنے کو ملا ہے ۔۔۔۔

وکی پیڈیا کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ ان سطروں کی نشاندہی کر دیں تاکہ ان کو درست کیا جا سکے ۔۔

شکریہ

  • لیجیۓ جناب وہ پیغام ہٹا دیا گیا۔ لگایا اس وجہ سے گیا تھا کہ انداز واقعی اس معیار سے کم ہے جو کہ ایک جامعہ کے بیان کے لیۓ اختیار کیا جانا چاہیۓ لیکن پھر اسی جامعہ کی کیا بات ہے یہاں تو اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہر جامعہ کے مضمون کا یہی حال ہے۔ ہو سکے تو جو الفاظ آپ نے انگریزی میں لکھے ہیں انکی اردو لکھ دیجیۓ۔ اور اپنے شیخ الجامعہ کو بھی اطلاع پہنچا دیجیۓ کہ اگر جامعہ کی دستاویزات اور تختیوں پر انگریزی میں ہی یہ نام درج ہیں تو شرمندگی کی بات ہے، اردو میں کرلیجیۓ ۔ سمرقندی