تبادلۂ خیال:موشوفتسیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بھائی، یہ کس زبان میں لکھا ہے؟ --Urdutext 00:17, 28 دسمبر 2006 (UTC)

  • ترکی ، اردو ، فارسی اور ہندی کا ملغوزہ ہے۔ سراسر مذاق سے زیادہ کچھ نہیں لگتا۔ افراز
ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے خودکار عمل کے ذریعہ یہ صفحہ لکھا ہے۔ ھندی صفحہ دیکھیں۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 14:01, 28 دسمبر 2006 (UTC)
  • اردو ٹیکسٹ اور سیف اللہ برادران ، میرا خیال ہے کہ یہ فرمائشی مضمون کچھ بڑا کرنے کی درخواست فہد صاحب سے کردی جاۓ :-) انکے شعبہ کا مضمون ہے کیونکہ انہوں نے جغرافیا پر کافی کچھ لکھا ہے۔ افراز