تبادلۂ خیال:موہن داس گاندھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


نامزدگی براۓ منتخب مقالہ[ترمیم]

حضرات! یہ مقالہ انگریزی مقالے کا ترجمہ ہے جو ایک منتخب مقالہ ہے۔ اگر کوئ ساتھی اس کام میں میرا ساتھ دے اور حوالاجات اور بقیہ حصّوں کو ہم پورا کر دئیں تو اردو میں بھی اسے منتخب مقالہ کے لۓ نامزد کیا جا سکتا ہے۔ --محمد انس علی 14:30, 19 فروری 2011 (UTC)

انس بھائی چونکہ ترجمہ آپ نے کیا ہے اس لیے اس کی گہرائی سے بھی آپ ہی سب سے زیادہ واقف ہیں اور آپ ہی بہتر مقام پر حوالہ لگا سکتے ہیں۔ اگر آپ کو حوالہ لگانے کے سلسلے میں اردو ویکیپیڈیا کا طریقۂ کار نہیں معلوم تو آگاہ فرمایئے؛ میں یا کوئی بھی دوسرا ساتھی آپ کی فوری معاونت کے لیے تیار ہے۔ اگر حوالہ جات آپ رکھ دیں تو اس کی اردو کی نوک پلک ٹھیک کر کہ با آسانی منتخب مضمون قرار دیا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 03:14, 20 فروری 2011 (UTC)
کیا مزید حوالہ جات درج کر کے اب اسے منتخب نہیں کیا جا سکتا ہے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  03:54, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)
اب تو بظاہر کوئی فائدہ نہیں، اسے اگلے سال ان دنوں ہی پھر صفحۂ اول پر لگانا مناسب لگتا ہے۔ ہاں اسے ابھی بہترین مضمون کا درجہ دیا جا سکتا ہے۔ پھر گاندھی سے متلعق مزید موضوعات کو مختصر مختصر لکھا جاتا رہے۔ اور اگلے بار اسے مزید درست کر کے پیش کیا جا سکتا ہے--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:59, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)
مضمون اس لائق ہے کہ اسے منتخب مقالہ بنایا جا سکتا ہے۔ابھی بھی وقت ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:42, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)