تبادلۂ خیال:موہن داس گاندھی کا قتل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عنوان میں مہاتما کا لقب نہیں ہونا چاہیے، یہ قائداعظم کی طرح کا لقب مانا جائے، کیوں کہ اردو ویکی پر ان کا اپنا مضمون موہن داس گاندھی کے نا مسے ہے تو اس کا عنوان بھی اسی طرح ہونا چاہیے، یا صرف گاندھی کا قتل، ہونا چاہیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:40, 4 دسمبر 2015 (م ع و)

انگریزی ویکیپیڈیا کو دیکھ کر یہ عنوان رکھا گیا ہے۔
ایک بار اسے مکمل ہونے دیجیے۔ پھر جیسے آپ اور دیگر احباب چاہیں ہم اسے بدل دے سکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:00, 4 دسمبر 2015 (م ع و)
میری رائے میں اسے موہن داس گاندھی کا قتل کی جانب منتقل کرنا چاہیے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:34, 4 دسمبر 2015 (م ع و)
دو تین میں یہ مضمون مکمل ہوجائے گا۔ پھر جیسے دوست احباب میں رائے بنے، بازتسمیہ کردیتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:55, 4 دسمبر 2015 (م ع و)
مزمل بھائی شاید آپ اس مضمون پر ابھی کام کر رہے ہیں ، میں نے تبادلہ خیال دیکھا نہیں تھا خالی مضمون دیکھا تو ایک آدھ لائینوں کا ضافہ کیا ، اگر آپ کے کام میں رکاوٹ آئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 23:09, 4 دسمبر 2015 (م ع و)
عثمان بھائی، کوئی بات نہیں! اگر آپ بھی اس مضمون کے ترجمے کی تکمیل کردیتے ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں۔ بس اس کی اطلاع یہاں یا میرے تبادلہ خیال پر دے دیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:55, 5 دسمبر 2015 (م ع و)
عثمان بھائی، میں انگریزی مضمون کا مکمل ترجمہ کر کے نام کی تبدیلی کا کچھ فیصلہ کرنے والا تھا۔ چونکہ یہ کام اسی اثنا کر دیا گیا ہے، اس لیے متن کا میری جانب سے ترجمہ روک رہا ہوں۔ اگر آپ جیسے احباب جو کہ خداداد ترجمہ اورمضمون نگاری کی صلاحیتوں کے حامل لوگ اگر چاہیں تو اس کام کو آگے ضرور کرسکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:10, 6 دسمبر 2015 (م ع و)

سوال[ترمیم]

اس مضمون میں جہاں جناح اور گاندھی ملاقات کا تذکرہ ہے اور یہ بھی مذکور ہے کہ کیسے یہ قتل کے سازشیوں کو اکسانے کا کام کررہی تھی، کیسے غیرضروری ہو گئی؟

اس کے علاوہ انگریزی مضمون میں بھی یہی تصویر اپنی معنویت ظاہر کرتی ہے، اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:15, 12 دسمبر 2015 (م ع و)

بارماموری کے لیے شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:30, 12 دسمبر 2015 (م ع و)