تبادلۂ خیال:مکسور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

The term "fractal" was coined by Benoît Mandelbrot in 1975 and was derived from the Latin fractus meaning "broken" or "fractured". Also refers to "fraction."

اب اردو میں کیا کہیں گے؟

--Urdutext 01:24, 8 اپريل 2007 (UTC)

  • صرف کسر کہنے میں بھی کوئی علمی غلطی نہیں ہے، بس یہ ہے کہ صرف کسر کہا جاۓ گا تو بعض اوقات اسکو fraction سے الگ کرنے کیلۓ کوئی لفظ (قوسین) میں لکھنے کی دقت پیش آسکتی ہے جو کہ مناسب نہیں۔ اس لیۓ میرا خیال ہے کہ Fractal کا مناسب ترجمہ کسریہ ہونا مناسب ہے۔ اس طرح دیگر جگہوں پر ابہام سے بچا جاسکتا ہے۔ سمرقندی