تبادلۂ خیال:میاں محمد بخش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میں نےمیاں محمد بخش میں کچھ اضافہ کیا اور سیف الملوک جو ان کی تصنیف ہے میں بھی اضافہ کیلئے کھولا تو اس کا ربط جھیل سیف الملوک سے ہو چکاہے اب سوال یہ ہے کہ تصنیف سیف الملوک میں اضافہ یا تخلیق کیلئے کیا کرنا ہوگا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:01, 8 مارچ 2016 (م ع و)

ابو السرمد صاحب ،اگر آپ کسی کتاب پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں جس کا نام سیف الملوک ہے تو اس کے لیے آپ سیف الملوک (کتاب)کے عنوان سے مضمون تخلیق کریں تو زیادہ بہتر ہے۔--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 11:35, 12 مارچ 2016 (م ع و)