تبادلۂ خیال:میاں محمد سیفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ صفحہ 2014ء سے معروفیت کی دہلیز نہیں پار کر سکا اللہ کرے 2017 اس کیلئے اچھا ثابت ہو:-D--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:02, 29 دسمبر 2016 (م ع و)

یہ سانچہ میں نے ہی شامل کیا تھا۔ اگر ایسا کوئی سانچہ کسی بھی مضمون میں ہو۔ تو جو اعتراض ہو، اگر وہ ختم ہو چکا ہو تو کوئی بھی سانچہ نکال سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:50, 29 دسمبر 2016 (م ع و)
چونکہ اس میں اکثر میرا لکھا ہوا ہے میرے خیال میں تو زمرہ معروفیت میں آچکا ہے آپ بھی دیکھ لیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:47, 29 دسمبر 2016 (م ع و)