تبادلۂ خیال:مینگل بلوچ قبیلہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مینگل قبیلے کی تعارف میں غلطیاں[ترمیم]

میرے بھای ۔ اس میں کہیں غلطیاں موجود ہے ۔ یہاں لہڑی اور رئیسانی کو مینگل کا شاِخ بتایا جا رہا ہے ۔ جو سو فیصد غلط پے ۔ اور گمشادزہی کو بھی مینگل لکھا گیا ہے ۔ گمشادزہی سید قبیلے کا ایک شاخ ہے جو بلوچی زبان بولتے ہے ۔ میں ان دونوں گمشادزہی اور مینگل دونوں کے درمیاں زندگی گزارا ہوں انکا کوئ جوڑ نہیں ہے۔ لہذا آپ اسے اب ٹیک کر دیجئے ZahoorShah344 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:10، 20 ستمبر 2018ء (م ع و)