تبادلۂ خیال:ناز خیالوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جناب فرحان محمد خان صاحب آپ صرف ناز خیالوی میں بار بار ترمیم کر رہے ہیں خصوصا تاریخ پیدائش 47 اور54 جو حوالہ میں نے دیا اس میں 1954 ہے جبکہ آپ کا 1947 والا لنک کھل ہی نہیں رہا انگریزی ویکی پیڈیا کا بھی یہی حوالہ ہے جو وہاں بھی نہیں کھل رہا یا تو حوالہ دیں یا اسے تبدیل مت کریں--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 16:06, 16 اپریل 2017 (م ع و)