تبادلۂ خیال:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ مبارکہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فضل ربی[ترمیم]

الحمدللہ کہ رب کریم کے فضل سے میں یہ کام پایہ تکمیل کو پہنچانے میں کامیاب ہوا Shehzad iqbal (تبادلۂ خیال) 18:39, 30 جنوری 2013 (م ع و)

حقوق حق اشاعت[ترمیم]

محترم شہزاد اقبال صاحب۔ ویکیپیڈیا پر حقوق حق اشاعت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ کیا یہ مضمون آپ کا لکھا ہوا ہے یا آپ نے کہیں سے نقل کیا ہے۔

دوسری بات یہ کہ سیرت النبی کے نام سے مضمون پہلے سے موجود ہے اس لیے اسے مذکورہ مضمون کے ساتھ ضم لر دیا جائے گا۔ (اگر حقوق نسخہ کی خلاف ورزی نہیں)۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:01, 31 جنوری 2013 (م ع و)