تبادلۂ خیال:نناوت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دوستو، اگر ممکن ہو تو ناموں کا لفظی ترجمہ کرنے سے پرہیز کیا جائے۔ مثال کے طور پر نُناوت کے آخر میں موجود سانچے میں نوناوٹ لکھا ہوا ہے۔ اس طرح الجھن بڑھ جاتی ہے کہ کیا یہ وہی چیز ہے جو میں نے پچھلی بار اپ ڈیٹ کی تھی یا یہ کہ کچھ اور ہ؟

  • قیصرانی صاحب، تمام مضامین کے انگریزی ہجوں سے redirect بنے ہوئے ہیں، اس لیے کوئی الجھن نہیں ہونی چاہیے۔ اردو کے مختلف ہجے لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ کسی بھی ہجوں سے تلاش کرنے سے قاری مضمون تک پہنچ جائے۔ nunavat کی "t" کو میرے علم کے مطابق "ٹ" ہی بولا جاتا ہے، باقی آپ جیسے مناسب سمجھیں تصیح کر دیں۔ --Urdutext 22:01, 18 جنوری 2009 (UTC)