تبادلۂ خیال:نواں کوٹ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شہر نواں کوٹ میں مزارات ۔ شہر نواں کوٹ میں بہت سے پیروں کے مزارات ہیں جو کہ ہمارے لیےباعث برکت ہیں جن میں سے ایک بزرگ جنکا نام حضرت قبلہ قاضی طاہر شہد ہے ان کا مزار مبارک بھی موجود ہے یہاں لاکھوں لوگوں کی مشکلات دور ہوئی یہاں پر لوگ منت مان کر جاتے ہیں اور جب منت پوری ہو تو شکرانے کےلیے لنگر لے کر آتے ہیں اور تقسیم کرت ہیں ان بزرگ کی بہت ہی اعلی شان ہے انکی مزار پر پیر کے دن لوگ ذیادہ آتے ہیں انکا عرس مبارک ہر سال شعبان کے مہینہ میں کیا جاتا ہے جس میں اس علاقے کے رہائشی لوگ ایصال ثواب اور لنگر کا انتظام خوش دلی سے کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ نوانکوٹ میں اہلسنت کی ایک قدیم درسگاہ جامعہ عربیہ قادریہ فیض المعارف موجود ہے۔جہاں پر مسافر طلباء علم دین و حفظ قرآن کی تعلیم حاصل کرتےآرہے ہیں۔ اللہ پاک ان بزرگ کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرمائے۔۔

تحریر بقلم۔۔۔ میاں عمیر نواں کوٹ