تبادلۂ خیال:نورڈرائن ویسٹ فالن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں تجویز کرتا ہوں کہ دوسرا صفحہ نوردرائن-ویسٹ فالیا اس صفحہ میں مدغم کر دیا جائے۔ کیونکہ یہ اصل جرمن نام ہے اور یہاں معلومات بھی زیادہ جمع کی گئی ہیں۔ پہلا صفحہ انگریزی نام پر ہے جو کہ اصل نام نہیں۔ Dawoodmajoka (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:02, 24 دسمبر 2015 (م ع و)

YesY تکمیل --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  21:21, 24 دسمبر 2015 (م ع و)