تبادلۂ خیال:واقعہ کربلا کے اعداد و شمار
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون کا بیشتر مواد واقعہ کربلا کے لیے موزوں ہے، اسے اگر وہاں منتقل کر دیا جائے تو اسے بآسانی منتخب یا بہترین مضمون قرار دیا جا سکتا ہے. :)
—خادم— 19:52, 22 اکتوبر 2015 (م ع و)
- دونوں کا موضوع جدا ہے۔ یہ اعداد و شمار کا جائزہ ہے اور مکمل نہیں ہوا اور وہ خود واقعہ کی تحقیق۔ البتہ اس کے نتایج وہاں سمو دیتا ہوں--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:00, 22 اکتوبر 2015 (م ع و)
- بہت دیر کی مہربان آتے آتے، میں اسے آج، کل اور پرسوں کے لیے صفحہ اول پر عارضی طور پر منتخب مضمون کے مقام پر (موقع کی مناسبت سے نا کہ منتخب مضمون کی حیثیت سے) دینے لگا ہوں، رات کو • فیس بک صفحہ پر اس کا ربط دے دیا، تھا۔ واقعہ کربلا کا مضمون تو سارے کا دوبارہ لکھے جانے کے قابل ہے۔ اگلے سال تک بات پہنچ گئی ہے۔اگلے سال ویسے بھی میرے منصوبہ کا حصہ ہے کہ ایسے موقع پر پورا صفحہ اول مخصوص کیا جائے، جیسے باب ہوتا ہے۔ اس طرح۔ اب پورا سال ہے۔ تمام موضوعات کو وقت دینے کے لیے۔ اگلے سال تیسری سہ ماہی میں محرم کو منصوبہ میں شامل کر لیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:13, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
تکمیل، دیکھیں صفحۂ اول۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:36, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
- شکریہ کے بعد عرض ہے۔ اربعین کے لئے 40 دن ہیں اس کو منصوبہ بنا لیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:32, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
- جی جو اوپر ہر تبادلۂ خیال صفحہ میں منتخب مضامین بنانے کے لیے ربط دیا جاتا ہے۔ اس میں 11 محرم کو شامل کر دوں، تب تک مریخ پر پانی صفحہ اول پر لگ جائے گا، اور شاید صفحہ اول بھی نیا لگا دوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:45, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)