تبادلۂ خیال:وانٹڈ (2009ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • تحریر کرنے والے صارف سے گذارش ہے کہ انداز مقالات اور دیگر ان صفحات کا مطالعہ کیجیۓ جو آپ کو خوش آمدید کے پیغام میں بھیجے گئے ہیں۔ اگر موجودہ مضمون (اور اس کے عنوان) کو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق نہیں کیا جاتا تو اس کے حذف کر دیۓ جانے کا احتمال قوی معلوم پڑتا ہے۔ --سمرقندی 08:31, 4 دسمبر 2009 (UTC)

بہتریاں[ترمیم]

مضمون میں کچھ بہتریاں کی گئی ہیں اگر یہ ضرورت کے مطابق ہیں بتا دیں۔ شکریہ ہمایوں

مضمون کو بہتر بنانے کی کوشش کی جائے اس کو حذف نہیں کرنا چاہیے۔ ًًً16:43, 17 دسمبر 2009 (UTC)


فلمی مقالات کے عنوانات[ترمیم]

  • فلمی مقالات کے عنوانات صرف فلم کے نام پر مبنی ہونے چاہئیے، تاہم ابہام سے بچنے کیلئے (ایک جیسے نام والے افلام کے مقالات) کے عنوانات کے آخر میں سال اور ‘‘فلم’’ لکھ دینا چاہئیے، جیسا کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر ہوتا ہے. اِس طریقہ کے تحت مذکورہ مقالہ کا عنوان یہ ہوگا: ‘‘وانٹڈ (2009 فلم)’’، کیونکہ وانٹڈ کے نام سے ایک اَور فلم 2008 میں آچکی ہے.. عنوان کے آخر میں لفظ ‘‘فلم’’ اِس لئے لکھنا چاہئے تاکہ قاری کو باآسانی معلوم ہوسکے کہ مقالہ کس چیز کے متعلق ہے، مثلاً لفظ ‘‘احساس’’ اگر کسی فلم کا نام ہے تو یہ ایک حیاتیاتی اور طبی موضوع بھی ہے... --محبوب عالم 11:05, 31 دسمبر 2009 (UTC)