تبادلۂ خیال:وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وزارت کا نام[ترمیم]

بہت اچھی بات ہے کہ وزارت کا نام اردو میں لکھا گیا ہے، اگر اس طرح کے مضامین میں بریکٹ میں وزارت کا نام انگریزی یا کلمہ نویسی میں درج کر دیا جائے تو سمجھنے میں زیادہ آسانی ہوگی۔ کیونکہ میڈیا میں یہ نام اسی طرح اردو میں نہیں انگریزی میں استعمال کیےجاتے ہیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:10, 14 اکتوبر 2016 (م ع و)

اردو ذرائع ابلاغ میں اردو نام ہی لکھے جاتے ہیں گوکہ ان میں یکسانی نہیں ہوتی، تاہم اگر کسی کو انگریزی نام دیکھنا ہو تو وہ انگریزی ویکی کے بین الویکی ربط کے ذریعہ معلوم کر سکتا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:34, 14 اکتوبر 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:00، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)