تبادلۂ خیال:ولادیمیر لینن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محترم Humziesyedصاحب، اس میں کوئی شک نہیں کہ اس مضمون پر آپ بہت محنت کر رہے ہیں لیکن اس مضمون کو اگر واقعی اردو وکیپیڈیا کا ایک بہترین مضمون بنانا ہے تو اس کے حوالہ جات بھی دیجئیے بصورتِ دیگر اتنی محنت کرنے کے باوجود یہ مضمون اردو وکی پیڈیا کے بہترین مضمون کا درجہ حاصل نہ کر سکے گا۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 06:40, 15 ستمبر 2008 (UTC)

یہ کیا لفظ ہے[ترمیم]

روس واپسی کے نام سے پیراگراف میں یہ سطر تحریر ہے:

ایک نئے بولشیوک راہنماء نے 17 جولائی کو ایک دفائ تقریر میں جو کہا اس کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں،

اس میں دفائ سے کیا مراد ہے؟

حیدر 05:50, 30 جولا‎ئی 2009 (UTC)

  • میرے خیال میں جناب "دفعہ" یعنی "مرتبہ" کہنا چاہ رہے ہیں۔ ویسے یہ مضمون املاء کی اغلاط سے بھرپور ہے۔ کئی جملوں کو بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے فہد احمد 06:08, 30 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  • لفظ دفاعی کا امکان غالب ہے۔ --سمرقندی 06:09, 30 جولا‎ئی 2009 (UTC)